BREAKING NEWS اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال Dailydigitalpost September 15, 2024 Share اسلام آباد (ملک عمران اعوان) سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال اسلام آباد سرائے خربوزہ ڈھوک عباسی بازار میں سرکاری گاڑی پر فریج اور دیگر سامان لوڈ کر کے ملک شاپ سے دودھ لیتے ہوئے اپنی منزل کی طرف رواں دواں۔ DIG Operations Islamabad Islamabad Police