LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا

Share

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما میاں محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن محمود کو اسلام آباد میں گرفتار کیا گیا جبکہ حسن محمود کو تھانہ سنگجانی منتقل کردیا۔
پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈاکٹر حسن محمود ساتھیوں کے ہمراہ سنگجانی جلسہ گاہ جارہے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »