LOADING

Type to search

National

راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ صدر واہ محسن شاہ کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی

Share

راولپنڈی ( )ایس ایچ او تھانہ صدر واہ محسن شاہ کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، تاش پر جواء کھیلنے والے 04 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 22 ہزار 300 روپے، 02 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 04 قمار باز وں کوگرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں سرفراز، کامران، زاہد اور اختر شامل ہیں، ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 22 ہزار 300 روپے، 02 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمدہوئے، ایس پی پوٹھوہارکا کہنا تھا کہ قمار بازی دیگر معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے،قمار بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »