LOADING

Type to search

BREAKING NEWS

راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او ندیم ظفر کی زیرنگرانی صدر بیرونی پولیس کی کاروائی

Share

راولپنڈی ( ) ایس ایچ او ندیم ظفر کی زیرنگرانی صدر بیرونی پولیس کی کاروائی، ہوائی فائرنگ کرنے والے 05 ملزمان گرفتار،ملزمان سے کلاشنکوف، میگزینز اور گولیاں برآمد ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے 05 ملزمان کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں عاشق، آصف، نور ولی، نادر اور نیاز شامل ہیں، ملزمان سے کلاشنکوف، میگزینز اور گولیاں برآمد ہوئیں،ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھرکا کہنا تھا کہ ہوائی فائرنگ سے شہریوں کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »