اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) ای الیون ٹو مرکز ، الائیڈ بینک کی بیسمنٹ میں واقع آرگیلیہ کیفے بے نقاب
Share
اسلام آباد (فیلڈ رپورٹر)
ای الیون ٹو مرکز ، الائیڈ بینک کی بیسمنٹ میں واقع آرگیلیہ کیفے جدید اڈا بے نقاب
اس کیفے میں جمعہ ہفتہ اتوار تین دن لگا تار مجرہ ڈانس پارٹی ہوتی ہے ، یہاں اسلحہ کی بھی سرے عام نمائش ہوتی ہے ، منشّیات کا جسم فروشی کا گڑھ ہے یہ کیفے ، تھانہ شالیمار کا علاقہ ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ، پولیس اپنا حصہ وصول کرکے خاموش تماشائی بن گئی ، نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر ، انتظامیہ نوٹس لے


