LOADING

Type to search

BREAKING NEWS

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس 27 اگست کو سماعت کیلئے مقرر

Share

پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس 27 اگست کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کر دیئے۔
سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکلاء تحریری جواب پر دلائل دیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »