LOADING

Type to search

BREAKING NEWS

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی خلاف ضابطہ اقدامات سے قومی خزانے کو اربوں کا ٹیکا ناقابل تردید شواہد سامنے آ گئے

Share

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی خلاف ضابطہ اقدامات سے قومی خزانے کو اربوں کا ٹیکا ناقابل تردید شواہد سامنے آ گئے

ڈپٹی ڈائریکٹر فیز فور اسٹیٹ ٹو عزیز اللہ شاہ نے مخصوص ڈیلرز سے ملکر اسلام آباد کے انتہائی پوش سیکٹرز جی 14،ای 12 میں خلاف ضابطہ الاٹمنٹس کرکہ کروڑوں کا ہیر پھیر کیا

عزیز اللہ شاہ نے بدنام زمانہ پراپرٹی ڈیلر گروہ سے ملکر دیگر سیکٹر کے متوقع پلاٹس کروڑوں روپے رشوت وصول کرکہ خلاف ضابطہ جی 14 میں الاٹ کر دیئے

عزیز اللہ شاہ نے پراپرٹی ڈیلر مافیا سے بھاری رشوت وصول کرکہ جی 14 میں گنجائش سے زائد پلاٹس الاٹ کیئے

جی 14،ای 12 میں بیواؤں،بزرگ شہریوں کے پلاٹس مخصوص طریقہ واردات استعمال کرتے ہوئے ڈیلرز کو الاٹ کیئے گئے

عزیز اللہ شاہ گروہ سرعام خلاف ضابطہ امور میں ملوث سرکاری ملازمین پلاٹس کی فہرست میں ردوبدل کرکہ مخصوص ڈیلرز کے زریعے بھاری رشوت وصول کرکہ پلاٹس الاٹ کرنے میں ملوث ہے۔

عزیز اللہ شاہ بھاری رشوت کے عوض ای بارہ اور دیگر سیکٹرز کے متوقع پلاٹس انتہائی مہنگے ترین سیکٹر جی 14 میں خلاف ضابطہ الاٹ کرنے میں ملوث ہے۔زرائع

عزیز اللہ شاہ الاٹمنٹس میں غیر ضروری پیچیدگیاں پیدا کرکہ دوران ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے لواحقین/بیواؤں/یتیموں کو مستقبل قریب میں پلاٹس کے نمبر الاٹ نہ ہونے کی یقین دہانی کروا کر سستے داموں ڈیلرز کو فروخت کرنے پر مجبور کرتا ہے

عزیز اللہ شاہ نسبتا سستے سیکٹر کے متوقع پلاٹس کی انتہائی مہنگے سیکٹرز میں الاٹمنٹس کے عوض بھی بھاری رشوت وصول کر رہا ہے

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف جی ایچ اے عزیز اللہ شاہ نے کرپٹ مافیا سے ملکر سرکاری ملازمین کے انتہائی مہنگے سیکٹر میں واقع پلاٹس پراپرٹی ڈیلرز کو الاٹ کر دیئے گینگ آف ٹھگز جی 14،ڈی 12،ای 12 سیکٹرز غیر قانونی الاٹمنٹس میں بھی ملوث ہے۔زرائع

ڈی جی ایف جی ای ایچ اے سیکٹر جی 14،ای 12 ڈی بارہ کا فرانزک آڈٹ کروائیں،سرکاری ملازمین کے لواحقین کو بلیک میل کرکہ ڈیلرز کو فروخت کروائے گئے پلاٹس کی الاٹمنٹس کینسل کیجائے

عزیز اللہ شاہ اور گروہ نے سیکٹر جی 14،ای بارہ میں سینکڑوں غیر قانونی پلاٹس الاٹ کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا فرانزک آڈٹ اور ریکارڈ کی چھان بین سے قومی خزانے کو اربوں روپے نقصان پہنچانے میں ملوث مافیا کے خلاف مزید حقائق سامنے آئیں گے

جی 14،ای 12,ڈی 12 میں خلاف ضابطہ الاٹ کیئے گئے پلاٹس کا ریکارڈ ریکارڈ روم کے بجائے عزیز اللہ شاہ کی تحویل میں ہے ڈی جی ایف آئی اے،چیئرمین نیب کرپٹ ٹولے کے خلاف فوری انکوائری احکامات صادر کریں

وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ سیکرٹری ہاؤسنگ غیر قانونی اقدامات سے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچانے میں ملوث مافیا اور انکے سہولت کاروں کو عہدوں سے ہٹائیں گینگ اور ٹھگز کے مقدمات متعلقہ اداروں کو بھیجے جائیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »