BREAKING NEWS لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) خود کو ایف آئی اے کا جعلی اسسٹنٹ کمشنر ظاہرکرنے والا گرفتار Dailydigitalpost July 16, 2024 Share ایف آئی اے کا جعلی اسسٹنٹ کمشنر بننے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ستو کتلہ کے علاقے میں ایف آئی اے کا جعلی اسسٹنٹ کمشنر بن کر لوگوں کو بے وقوف بنانے والے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔