LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) پاکستان سنی تحریک راولپنڈی کے وفد کی علماء مشائخ کی قیادت میں ایس ایس پی سیکورٹی راجہ محمد ناصر ایس پی سیکورٹی

Share

راولپنڈی

پاکستان سنی تحریک راولپنڈی کے وفد کی علماء مشائخ کی قیادت میں ایس ایس پی سیکورٹی راجہ محمد ناصر ایس پی سیکورٹی عصمت کمال سے ملاقات محرم الحرام میں سیکورٹی انتظامات اور دیگر امور پہ بات چیت
قبرستانوں کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنے کے لیے ایس پی سٹی کی قیادت میں کمیٹی بنانے پر اتفاق جس میں علماء کرام بھی شامل ہوں گے
ابوالجرار مولانا عطاءالرحمن دھنیال صدر پاکستان سنی تحریک راولپنڈی ڈویژن

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »