LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت ، سردار آصف کا دبنگ ایکشن

Share

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا سی ڈی اے میں موجود کرپٹ ملازمین کو فوری سزا دینے کے لیے عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ کو ایکٹو کر دیا۔ سی ڈی اے معطل گریڈ 14 کے ملازم ماجد حسین کوناجائز اختیارات استعمال کرنے پر عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ سی ڈی اے سردارآصف نے ایک سال قید با مشقت اور 3 کروڑ جرمانے کی سزا سناتے ہوے حوالات بھج دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈایکٹر لینڈ ثانیہ حمید نے ماجد حسین کے خلاف کیس بنا کر عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ بھجوایا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »