LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سکیورٹی فورسز کی باجوڑ میں کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

Share

سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ کے مضافاتی علاقہ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں دہشتگرد عرفان اللہ عرف عدنان ولد سید اللہ کی کمینگاہ کو گھیرے میں لیا گیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلہ میں دہشتگرد عرفان اللہ مارا گیا، دہشتگرد سرغنہ عرفان اللہ کا تعلق مالاکنڈ سے ہے، وہ 2016 سے روپوش تھا اور ٹی ٹی پی کا دہشتگردی کا نیٹورک چلاتا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »