National اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) صدرِ مملکت نے سینیٹ اجلاس 4جولائی بروز جمعرات شام 5بجے طلب کر لیا Dailydigitalpost July 3, 2024 Share صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 4جولائی بروز جمعرات شام 5بجے طلب کر لیا،صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 () کے تحت طلب کیا۔