LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) سپریم کورٹ میں افسران کی اکھاڑ پچھاڑ تبادلے،نوٹیفکیشن

Share

سپریم کورٹ میں افسران کی اکھاڑ پچھاڑ تبادلے،ڈپٹی رجسٹرار محمد عباس زیدی کو لاہور رجسٹری تبادلہ کردیا گیا۔اسٹنٹ رجسٹرار صفدر محمود کو پشاور رجسٹری ٹرانسفر کردیا گیا۔اسٹنٹ رجسٹرار نذیر محمد کا تبادلہ کراچی رجسٹری کردیا گیا۔ناصرمحمود راجہ کو اسٹنٹ رجسٹرار کریمینل کا چار دیدیا گیا اسٹنٹ رجسٹرار شاہد محمد انصاری کا سول ٹو کاچارج دیدیاگیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »