LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ)غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہمی پر پولیس افسر کو قید کی سزا

Share

غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کا کیس ،اے ایس آئی اسلام آباد پولیس ظہور احمد کیخلاف الزام ثابت ہوگیا۔ عدالت نے تین سال سزا کا حکم سنا دیا ۔
تفصیلات کے مطابق ظہور احمد کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔آفیشل سیکرٹ کی خصوصی عدالت نے فیصلہ سنا دیا ۔جج طاہر عباس سپرا نے سزا سنائی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »