BREAKING NEWS National اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) نشہ اب نہیں” تحریک کے تسلسل میں تھانہ گولڑہ پولیس ٹیم کی اہم کامیابی۔ Dailydigitalpost May 14, 2024 Share اسلام آباد نشہ اب نہیں” تحریک کے تسلسل میں تھانہ گولڑہ پولیس ٹیم کی اہم کامیابی۔ دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کر لی۔