National اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لٹر کمی کردی گئی۔ Dailydigitalpost May 1, 2024 Share اسلام آباد پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 45 پیسے، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 42 پیسے، لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 63 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 74 پیسے فی لٹر کمی کردی گئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے 15 مئی تک ہوگا