BREAKING NEWS National اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔ Dailydigitalpost April 30, 2024 Share اسلام آباد پولیس کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔ زونل ایس پیز نے اپنے دفاتر میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا۔شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو میرٹ پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے۔