BREAKING NEWS اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) انسداد رابری اینڈ ڈکیتی یونٹ نے آئس ڈیلر کو گرفتار کرکے قبضہ سے ایک کلو گرام سے زائد آئس اور چرس برآمد کر لی Dailydigitalpost April 29, 2024 Share اسلام آباد انسداد رابری اینڈ ڈکیتی یونٹ نے آئس ڈیلر کو گرفتار کرکے قبضہ سے ایک کلو گرام سے زائد آئس اور چرس برآمد کر لی کیونکہ اسلام آباد پولیس نے ٹھان لی ہے کہ نشہ! اب نہیں