LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

ہری پور(ڈٰیجیٹل پوسٹ)ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر  آپے سے باہر ہو گئے

Share

ہری پورڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر  آپے سے باہر ہو گئے ، چند روز قبل بازار کے وزٹ کے دوران موچی بازار راجپوت سویٹ کے سامنے سوزوکی ڈرائیور گاڑی لگا کر دوکان کا سامان اتار رہا تھا نو تعینات ڈی پی او نے غریب مزدور ڈرائیور کو تھپڑ مارنے شروع کر دیئے ، ساتھ ہی دو چند قدم آگے برائلر شاپ کے تاجروں کو بھی اپنی وردی کا رعب دکھانے کے لیے مارنا شروع کر دیا

وزٹ کے دوران ہری پور بازار کے متعبر تاجر بھی موجود تھے تاجروں کے حقوق کی جنگ لڑنے والے ڈی پی او ہری پور کے سامنے بےبس دکھائی دئیےضلع ہری پور کی غیور نڈر بےباک عوام نے آئی جی خیبرپختونخواہ سے فی الفور نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

ہری پور ( ملک رضوان چوہان سے) ڈی پی او ہری پور کی داخپل بادشاہت کے آگے غریب مزدور عوام بے بس وردی کا رعب دکھانے کے لیے غریب عوام ہی ڈی پی او ہری پور کو نظر آنے لگی ضلع ہری پور کی سیاسی وسماجی شخصیات کی ڈی پی او ہری پور کے سامنے بےبس نظر آنے لگے ، تاجر برادری کے پاس اے ٹی اے کے الیکشن میں بھیک مانگنے والے امیدوار بھی ڈی پی او ہری پور کو پوش پوش کرنے لگے اہل علاقہ ضلع ہری پور کی تاجر برادری مزدور عوام ڈی پی او ہری پور کی اس حرکت کی وجہ سے خوف زدہ ہو کر رہ گئی ضلع ہری پور کی عوام کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ آئی جی خیبرپختونخواہ ہوم منسٹری ،ڈی آئی جی ہزارہ ڈویژن سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فی الفور ڈی پی او ہری پور کو عوامی کہٹرے میں لایا جائے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »