LOADING

Type to search

BREAKING NEWS

راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) سوشل میڈیا پرخاتون کے گھر پتھراؤ کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ

Share

راولپنڈی( )سوشل میڈیا پرخاتون کے گھر پتھراؤ کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ، واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس، ملوث ملزمان کی فوری گرفتار ی کا حکم،صادق آباد پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے 02ملزمان کو فوری گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر خاتون کے گھر پتھراؤ کی ویڈیو وائرل ہونے کے معاملہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا،صادق آباد پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے 02ملزمان کو فوری گرفتار کر لیا،ملزمان کی شناخت فہد اور علی ویلرکے ناموں سے ہوئی،سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ خواتین اور بچوں پر تشدد ناقابل برداشت ہے،قانون کی بالا دستی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »