LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) آئی جی پنجاب کو وفاق میں اہم ترین عہدے پر تعینات کیا جاسکتا ہے

Share

آئی جی پنجاب کو وفاق میں اہم ترین عہدے پر تعینات کیا جاسکتا ہے،باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ آئی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو وفاق میں اہم ذمہ داری دی جا سکتی ہے ،، موجود سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی کی ریٹائرمنٹ کے بعد ڈاکٹر عثمان انور کو سیکرٹری داخلہ تعینات کیا جاسکتا ہے ، یاد رہے آفتاب درانی مارچ میں ریٹائر ہو رہے ہیں ،، آئی جی پنجاب نے سابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کیساتھ کام کرچکے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »