LOADING

Type to search

BREAKING NEWS Islamabad

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) اقلیتی لیڈر ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی مخصوص نشست پر ایک مرتبہ پھر ممبر قومی اسمبلی منتخب

Share

اقلیتی لیڈر ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی ایک مرتبہ پھر ممبر قومی اسمبلی منتخب، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ڈاکٹر رمیش کمار غیرمسلم اقلیتوں کی مخصوص نشست پر منتخب ہوئے ہیں، اقلیتی کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، ڈاکٹر رمیش کمار کو پارلیمانی سیاست کا بائیس سالہ تجربہ ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »