اسلام آباد
انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے زور پکڑتے مطالبات
پی ٹی آئی کا دھاندلی کی تحقیقات کے لیےالیکشن کمیشن کی کمیٹی پر عدم اعتمادکرتے ہوئے عدالتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی کمشنر کے الزامات پر جلد تحقیقات مکمل کر لے گی۔