LOADING

Type to search

BREAKING NEWS

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) عام انتخابات،سیالکوٹ سے جیتنے والے امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

Share

این اے 70 سیالکوٹ سے ن لیگ کے چوہدری ارمغان سبحانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ،این اے 71 سیالکوٹ سے خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ، این اے 72 سیالکوٹ سے ن لیگ کے علی زاہد اور این اے 73 سیالکوٹ سے نون لیگ کی نوشین افتخار کی کامیاب قرار دی گئی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »