LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ)پاکستان نے جمعرات کی صبح ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں انتہائی مربوط اور مخصوص اہداف کے خلاف مہارت سے فوجی کاروائیوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

Share

پاکستان نے جمعرات کی صبح ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں انتہائی مربوط اور مخصوص اہداف کے خلاف مہارت سے فوجی کاروائیوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔ ’’مرگ بر سرمچار ‘‘ کے نام سے خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »