LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) وکلاء اور پولیس میں لڑائی ، گولیاں چل گئیں

Share

اسلام آباد کچہری میں پولیس اوروکلاء میں لڑائی ہوگئی۔ وکلاء کی بڑی تعداد نے تھانے پہنچ کر پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق نوجوان وکیل ملزم سے ملاقات کرنا چاہ رہا تھا جس پر اہلکار نے وکیل کو تھپڑ مار دیا۔
ا سکے بعد لڑائی بڑھ گئی اور وکلاء کی بڑی تعداد نے جمع ہو کر بخشی خانے پہنچ کرپولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وکلاء کو منتشرکرنےکےلیے پولیس نے ہوائی فائرنگ کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »