LOADING

Type to search

BREAKING NEWS LAHORE National

لاہور(ڈیجیٹل پوسٹ) استحکام پاکستان پارٹی نے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کردی

Share

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے قومی اور پنجاب اسمبلی کی کل 51 ٹکٹیں جاری کی ہیں۔ قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کی 6 نشتوں پر امیدواروں کھڑے نہیں کیے۔ جہانگیر ترین این اے 149، این اے 155، این اے 117 اور پی پی 149، اور پی پی 227 سے انتخاب لڑیں گے۔
تفصیلات کے مطابق آئی پی پی سے جاری بیان کے مطابق غلام سرور خان این اے 54 اور فردوس عاشق اعوان این اے 70 سے انتخاب میں حصہ لیں گی۔ رانا نذیر خان این اے 79 جبکہ گل اصغر خان این اے 88 سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ ہمایوں اختر خان این اے 97 فیصل آباد اور محمد ہاشم ڈوگر این اے 133 قصور سے الیکشن لڑیں گے۔ نعمان لنگڑیال این اے 143 ساہیوال جبکہ فیاض الحسن چوہان کو پی پی 17 سے ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »