LOADING

Type to search

BREAKING NEWS Islamabad National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) راہزنی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے تین ارکان گرفتار۔

Share

اسلام آباد

راہزنی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے تین ارکان گرفتار۔

تھانہ بہارہ کہو پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی، قیمتی موبائل فونز ،وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا۔

ایک اور کارروائی میں ملزم کو گرفتار کرکے غیر قانونی اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کر لیا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »