LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) اسد قیصر کے جسمانی ریمانڈ پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

Share

مردان کی مقامی عدالت نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور انہیں جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق 9مئی واقعات میں گرفتار سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیاگیا ،عدالت نے پولیس کی اسد قیصر نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی،جوڈیشل مجسٹریٹ عطا اللہ نے اسد قیصر کو جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔
یاد رہے کہ اسد قیصر کو گزشتہ روز ضمانت ہونے پر ایک اور کیس میں گرفتار کیا گیا تھا،اسد قیصر پر 9مئی کو توڑ پھوڑ کے واقعات کا مقدمہ درج ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »