LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ مندرہ ملک کاشف کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ 02 ملزم گرفتار

Share

راولپنڈی ( )ایس ایچ او تھانہ مندرہ ملک کاشف کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ 02 ملزم گرفتار ۔ علاقے میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رہیں گی مندرہ ملک کاشف ) تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او مندرہ نے ہمراہ پولیس ٹیم منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں منشیات فروش فخر عباس کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے 01کلو350گرام چرس برآمد کر لی جبکہ دوسری کاروائی میں پولیس نے ملزم عطا شاہ سے 510گرام چرس برآمد کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ۔ ایس پی صدر نے ایس ایچ او مندرہ سمیت پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد پر چالان کیا جائے گا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »