کراچی | گلستان جوہر (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈسٹرکٹ ایسٹ میں مبینہ سرکاری افسر کا چلنے والا شیشہ کیفے پر چھاپہ
Share

شیشہ کیفے سے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا، بڑی مقدار میں شیشہ اور فلیور برآمد کرلئے،
گلستان جوہر میں قبیلہ ریسٹورنٹ کی آڑ میں شیشہ کیفے چلایا جارہا تھا،
شارع فیصل پولیس مبینہ ہفتہ وار رشوت وصول کرکے شیشہ چلانے کی اجازت دے رکھی تھی،
ہوٹل کے مالک کاشف عارف ، ہانیہ کاشف اور واجد شیخ قبیلہ ریسٹورنٹ میں شیشہ چلارہے تھے،
مذکورہ شیشہ پہلی اور بالائی منزل پر پولیس کی مبینہ سرپرستی میں چلایا جارہا تھا،
شیشہ کیفے کی سرپرستی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن کا ایک افسر کررہا تھا،
ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کے احکامات پر کارروائی کی گئی،