LOADING

Type to search

BREAKING NEWS Karachi SCANDALS

کراچی(ڈیجیٹل پوسٹ) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے بھتہ خوری کے سسٹم کا پردہ چاک

Share

بھتہ خوری کے مقدمہ میں گرفتار ایس بی سی اے کے سینئر بلڈنگ انسپکٹر ضیا عرف کالا کی انٹروگیشن رپورٹ
ملزم ضیاء کالے نے دوران تفتیش ایس بی سی اے کے کئی نام اگل دیئے،
ملزم نے دوران تفتیش ایس بی سی اے کے بھتہ وصول کرنے والے 65 سے زائد افسران کے ناموں سے پردہ اٹھادیا
شہر میں بلڈرز کے تمام منصوبوں سے ایس بی سی اے کی ٹیمیں بھتہ وصول کرتی ہیں ، ملزم کا انٹروگیشن میں انکشاف
گلشن ٹاؤن ون سے آغا غالب، فاروق حسین سومرو، دانش علی ناریجو، جہانگیر علی منگی اور ریاض حسین جاکرو بھتہ وصول کرتے ہیں، رپورٹ


گلشن اقبال ٹو سے وقار ہاشمی، راؤ نثار احمد، ماجد علی منگی اور اسد اللہ چانڈیو بھتہ وصول کرتے رہے، رپورٹ
جمشید ٹاؤن ون سے اطہر رفیق، رضا جوش، خالد سومرو، نبی بخش زرداری، سلطان سومرو اور احتشام الحق بھتہ وصول کرتے ہیں:رپورٹ
جمشید ٹاؤن ٹو سے نیاز لغاری، جاوید کلہوڑ اور عبدالسلام منگریو بلڈرز سے بھتہ وصول کرتے ہیں،رپورٹ
اسکیم 33 کے علاقے سے الطاف حسین سومرو، سید ذوالفقار شاہ، شاہد حسین، سید کامران علی، آصف شیخ اور عدیل قریشی بھتہ وصول کرتے ہیں: رپورٹ
صدر ون کے علاقے سے رسو

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »