LOADING

Type to search

BREAKING NEWS Business

اسلام آباد: پاکستان نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق کیا کہا؟

Share

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اس عالمی ادارے کے سربراہ سے اپنی ملاقات کے دوران پاکستانی وزیر اعظم نے کشمیر میں پانچ اگست سن 2019 کو بھارت کے غیر قانونی اور ان یکطرفہ اقدامات پر روشنی ڈالی، جس کے تحت کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی گئی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »