BREAKING NEWS National راولپنڈی: آج ان عناصر کو مایوسی ہو گی جو کہ رہے تھے کہ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ختم کر دیا گیا ہے۔ کمشنر راولپنڈی Dailydigitalpost September 22, 2023 Share راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا۔ گورک پور تراھیا کے مقام پرکمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا دورہ راولپنڈی شہر کے لیے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ترقی کے نئے باب کی حیثیت رکھتا ہے۔ کمشنر راولپنڈی