LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National SCANDALS

پشاور (ڈیجیٹل پوسٹ) غیر ملکی خواتین سیاحوں کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرکے ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنانے پر پشاور کے معروف تکہ فروش #چرسی_تکہ کے مالک نثار خان کو تھانہ شاہ قبول پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا۔

Share

پشاور

غیر ملکی خواتین سیاحوں کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرکے ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنانے پر پشاور کے معروف تکہ فروش #چرسی_تکہ کے مالک نثار خان کو تھانہ شاہ قبول پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا۔ گزشتہ روز چرسی تکہ کے مالک نثار خان نے چند غیر ملکی خاتون سیاحوں کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کیں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دیا۔ جس پر عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی نے فوری کارروائی کی۔ ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا تھاکہ قانون سب کیلئے برابر ہے۔ قانون سے کوئی بالاتر نہیں، چرسی تکہ کے مالک نثار خان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »