LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

مانسہرہ: پولیس نے عدالتی حکم پر جوڈیشنل مجسٹریٹ  کی موجودگی میں لاکھوں روپوں کی منشیات جلا کر تلف کر دی۔

Share

مانسہرہ

پولیس نے عدالتی حکم پر جوڈیشنل مجسٹریٹ  کی موجودگی میں لاکھوں روپوں کی منشیات جلا کر تلف کر دی۔

عدالت سے فیصلہ شدہ منشیات کے 58 مقدمات میں 47کلو519 گرام چرس ، 19 گرام آئس ، 167 گرام ہیروئن اور 229 بوتل شراب کو تلف کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »