اسلام آباد: جعلی فائلوں کی تیاری کا الزام ، سی ڈی اے کے چار افسران گرفتار
Share
:اسپیشل جج سنٹرل کی عدالت میں سماعت، جعلی فائلوں کی تیاری کا الزام ، سی ڈی اے کے چار افسران گرفتار۔ چاروں کی گرفتاری عدالت سے ضمانت خارج ہونے پر عمل میں آئی۔ گرفتار ہونے والوں میں عنائت اللہ ، اے ڈی آفتاب جعفرانی شامل ہیں گرفتار ہونے والوں میں مختار احمد اور محمد شیراز بھی شامل ہیں ۔سی ڈی اے کے مزید دو پٹواری وقار خان ، فخر عباس کی ضمانت عدم پیروی پر خارج ہو چکی ہے۔ افسران پر سیکٹر ڈی تیرہ /تھری کی جعلی فائلز تیار کر نے کا الزام ہے