LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس: چیف جسٹس دو سینئر ججز سے بنچز کی تشکیل پر مشاورت کریں گے، فیصلہ

Share

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ابھی زیر سماعت ہے، چیف جسٹس کے مطابق وہ دو سینئر ججز سے بنچز کی تشکیل پر مشاورت کریں گے۔فیصلے میں کہا گیا کہ عدالت نے دوران سماعت دو درخواست گزاروں اور اٹارنی جنرل کے دلائل سنے، اس دوران اٹارنی جنرل نے بتایا کہ انہیں اہم کیس کیلئے ویانا جانا ہے۔ فیصلے کے مطابق اٹارنی جنرل نے ججز کے سوالات کے جواب دینے کیلئے وقت مانگا ہے، مزید سماعت تین اکتوبر کو ہوگی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »