سندھ: احتجاج کا اعلان
Share
احتجاج کا اعلان
سندھ کے تمام ینگ ڈاکٹرز کراچی سے کشمور تک
MDCAT
پیپر کو دوبارہ اعنعقاد اور پیپر لیک عناصروں کے خلاف قانون کاروائی کے لیئے کل بروز پیر18/9/23 سندھ کی تمام اسپتالوں میں بازوں پر کالی پٹیاں باندھ کر ڈیوٹیاں کریں اور میرٹ کی بحالی کے لیئے احتجاج ریکارڈ کروائے۔ ہم تمام وکلا برادری ،اساتذہ، سول سوسائیٹی ،سوشل نمائندے، میڈیا اور تمام دوستوں کو میرٹ کے قتل و عام ہونے پر جدوجھد میں ساتھ دے کر احتجاج کو کامیاب بنائے۔
ڈاکٹر محبوب علی نوناری
سابقہ جنرل سیکریٹری
ینگ ڈاکٹرز ایسوسیشن سندھ