LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد(ڈیجیٹل ُپوسٹ) وزیراعظم نے امریکہ اور اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیروں کوفوری طور پرتبدیل کردیا

Share

وزیراعظم شہبازشریف نے امریکہ اور اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیروں کوفوری طور پرتبدیل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم واشنگٹن میں رضوان سعید امریکہ میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے ،نئے نامزد سفیر سفارتکاری میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں ، رضوان سعید دفترخارجہ میں مشرقی وسطیٰ کے ڈیسک کے سربراہ ہے ۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب منیر اکرم بھی تبدیل ہوگئے ۔
سفارتی ذرائع کے مطابق فرانس میں پاکستانی سفیر عاصم افتخاراحمد اقوام متحدہ میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے۔
وزیراعظم نے نئی تعیناتیوں کی منظوری دیدی۔
سفارتی ذرائع کے مطابق دفترخارجہ کو نئی تعیناتیوں سے آگاہ کردیاگیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »