LOADING

Type to search

BREAKING NEWS Karachi

کراچی: کراچی کے مختلف علاقہ جات سے شہریوں سے لوٹے ہوئے چوری شدہ موبائل فونز برآمد

Share

 ایس ایس پی ۔ وی سی سی ۔ سی ائی اے نے اپنی دفتر میں سادہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں کراچی کے مختلف علاقہ جات سے شہریوں سے لوٹے اور چوری شدہ موبائل فون ٹیکنیکی بنیادوں پر کام کرتے ہوئے ریکور کروائے اور ان کو مالکان کے حوالے کر دیا ۔ شہریوں نے کراچی پولیس کے اس اقدامات کو سراہا ہے ۔ ڈاکوں نے اور جیب قطروں نے شہر کے مختلف علاقوں سے ریکور کی جانے والے موبائلوں کو شہریوں سے لوٹا اور چوری کیا تھا جن کو پولیس نے ریکور کروا کے مالکان کے حوالے کر دیے ہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »