National شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان دریائے ٹوچی میں لانڈ سید اباد کے مقام پر 147 بکریوں کے پھنسنے کی اطلاع۔ Dailydigitalpost July 26, 2023 Share اسلام آباد شمالی وزیرستان دریائے ٹوچی میں لانڈ سید اباد کے مقام پر 147 بکریوں کے پھنسنے کی اطلاع۔ کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 تیراک ٹیم نے 2 گھنٹے کی ریسکیو آپریشن کرنے کے بعد 147 بکریوں کو دریائے ٹوچی سے بحفاظت ریسکیو کرلیا۔