راولپنڈی : فیڈرل بورڈ کے امتحان میں عریضہ حسین اور عظمیٰ بتول کی نمایاں پوزیشن
Share
طلباء کا اعزاز، فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے سالانہ امتحان میں نویں جماعت کی طالبہ عریضہ حسین دختر ڈاکٹر اظہر علی مبارک اور ”گروئنگ ایئرز ہائی سکول“ پشاور روڈ راولپنڈی کی دسویں جماعت کی طالبہ عظیمیٰ بتول نے امتیازی نمبروں سے اپنا سالانہ امتحان پاس کر کے ضلع راولپنڈی میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ طلباء کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں ڈاکٹر بن کر قوم کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔