اسلام آباد ( ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ کھنہ پولیس ٹیم نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے بھاری مقدارمیں شراب، ہیروئن ، چرس اور آئس برآمد کر لی۔
Share
اسلام آباد
تھانہ کھنہ پولیس ٹیم نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے بھاری مقدارمیں شراب، ہیروئن ، چرس اور آئس برآمد کر لی۔
پولیس منشیات کی خریدو فروخت میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائیاں عمل میں لا رہی ہے۔ شہری منشیات فروشی کے متعلق اطلاع پکار 15 یا ICT 15 موبائل ایپ کے ذریعے دیں۔آئیے مل کر شہر سے اس ناسور کا خاتمہ کریں۔