LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او ٹیکسلا اعجاز شاہ کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی

Share

راولپنڈی( )ایس ایچ او ٹیکسلا اعجاز شاہ کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، ضرر کے مقدمہ میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ضرر کے مقدمہ میں مطلوب02اشتہاری مجرمان الیاس اور ذاکر کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرمان رواں سال سے ٹیکسلا پولیس کو مطلوب تھے، ایس پی پوٹھوہار کا کہنا تھاکہ اشتہاری مجرمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »