LOADING

Type to search

BREAKING NEWS SCANDALS

دارالحکومت کے معروف تجارتی مرکز جناح سپر مارکیٹ میں ہل ویو ہوٹل 🏨 انتظامیہ نے فٹ پاتھ کو تعمیراتی میٹریل ڈپنگ پوائنٹ میں تبدیل کر دیا

Share
  • Editor : Abdul Rehman

وفاقی دارالحکومت کے معروف تجارتی مرکز جناح سپر مارکیٹ میں ہل ویو ہوٹل 🏨 انتظامیہ نے فٹ پاتھ کو تعمیراتی میٹریل ڈپنگ پوائنٹ میں تبدیل کر دیا

 

معروف تجارتی مرکز جناح سپر مارکیٹ میں غیر قانونی تعمیر کیئے گئے ہل ویو ہوٹل کی بااثر انتظامیہ کے فٹ پاتھ پر تعمیراتی میٹریل ڈپنگ پوائنٹ قائم کرنے سے مقامی شہری اور سیاح شدید مشکلات سے دوچار ہیں

اسلام آباد میں گرین بیلٹس اور فٹ پاتھس پر تعمیراتی میٹریل پھینکنے/سٹور کرنے پر پابندی عائد ہونے کے باوجود معروف تجارتی مرکز کی اہم راہ گزر(فٹ پاتھ) پر کئی روز سے تعمیراتی میٹریل پڑا ہے لیکن سی ڈی اے کے کسی بھی متعلقہ ڈیپارٹمنٹ نے کوئی کارروائی نہیں کی۔انجمن تاجران ایف سیون مرکز

ڈی جی انوائرمنٹ اور ڈی جی انفورسمنٹ فٹ پاتھ پر تعمیراتی میٹریل سٹور کرنے اور عوامی راہ گزر روکنے پر ہل ویو ہوٹل انتظامیہ کے خلاف فوری کارروائی کریں اور تعمیراتی میٹریل ضبط کریں

چیف کمشنر/چیئرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل ماحولیاتی آلودگی کا مؤجب بننے والے اقدامات میں ملوث ہل ویو ہوٹل انتظامیہ کے خلاف متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کو فوری کارروائی کے احکامات جاری کریں۔انجمن تاجران ایف سیون مرکز

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »