Islamabad – 31 October 2023 (Adnan Hameed): World Cities Day is a time to consider the pivotal role cities play in sustainable development. Cities are engines of economic growth and innovation that hold the key to achieving the 2030 Agenda and the Sustainable Development Goals. They are also on the frontlines of today’s complex challenges, […]
ISLAMABAD (Saqib Khan Khattar) Former Federal Minister of Tehreek-e-Insaf Ghulam Sarwar Khan met with the head of the Pakistan Stability Party Jahangir Khan Tareen and central president Abdul Aleem Khan. Ghulam Sarwar Khan’s announcement of joining the Stability Pakistan Party. Senior leader IPP Aoun Chaudhry was also present in the meeting. Jahangir Tareen and Abdul […]
پاکستان کی سستی ترین فضائی کمپنی فلائی جناح ایک سال کی غیر معمولی خدمات اور نمایاں کامیابیوں کے اعزاز کے ساتھ اپنی پہلی سالگرہ منارہی ہے۔گزشتہ بارہ مہینوں کے دوران فلائی جناح نے خود کو مسافروں کیلئے ایک ترجیحی فضائی کمپنی کے طور پر منوایا،جو اندرون ملک پروازوں کا مربوط نیٹ ورک چلارہی ہے […]
Fly Jinnah, Pakistan’s low-cost carrier, celebrates its first anniversary, honoring a year of extraordinary service and remarkable accomplishments. Over the course of the past 12 months, Fly Jinnah has firmly established itself as a preferred airline for travelers, operating a network of domestic flights and connecting major cities across Pakistan, including Karachi, Lahore, Islamabad, Peshawar, […]
اسلام آباد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 283 روپے 38 پیسے برقرار،نوٹیفکیشن ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 303 روپے 18 پیسے برقرار،نوٹیفکیشن مٹی کا تیل 3 روپے 82 پیسے فی لیٹر سستا،نوٹیفکیشن مٹی کے تیل کی نئی قیمت 211 روپے 03 پیسے مقرر،نوٹیفکیشن لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 40 پیسے […]
راولپنڈی(مظہر شاہ ) رات گئے تھانہ مری کی پولیس چوکی پر اوباشوں کا حملہ ۔ پولیس کے جوان زخمی ۔ ڈی ایس پی مری ملک عارف سمیت ایس ایچ او تھانہ مری ملک آصف موقع پر پوھنچ گئے تھے زخمی ملازمین کو ہسپتال پوھنچا دیا گیا ۔ 25 افراد نے چوکی میں گھس کر توڑ […]
ISLAMABAD 31 October 2023 (Adnan Hameed) – The International Labour Organization (ILO) convened a stakeholders workshop to validate the evaluation of the project “Promotion of Decent Work Opportunities for the Economic Empowerment of Vulnerable Segments of Society project”. The project has been implemented in Punjab, Balochistan, and Khyber Pakhtunkhwa provinces since 2019. Participants heard that […]
Pakistan’s musical pride Hadiqa Kiani through Sufiscore, pays tribute to the legendary Ustaad Nusrat Fateh Ali Khan with the release of her rendition of ‘Jani Door Gaye’ with her heart-rending vocals on all major music streaming platforms much to the worldwide music lovers’ delight. Hadiqa Kiani’s soul-stirring version of ‘Jani Door Gaye’ starring Wahaj Ali […]
نیب ترمیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر پہلی سماعت پر ہی وفاقی حکومت نے التوا مانگ لیا ہے اور استدعا کی ہے سماعت 6 نومبر سے شروع ہونے والے ہفتے تک ملتوی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ […]
احتساب عدالت نے کرپشن اور توشہ خانہ تحقیقات کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ کرپشن اور توشہ خانہ نیب تحقیقات کے کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ اس موقع پر سابق خاتون […]
غزہ میں ترک فرینڈ شپ اسپتال کے قریب اور دیگر علاقوں میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 23 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے رفاح کے مغربی حصوں میں شدید حملہ کیا، زیتون محلے میں گھر پر بمباری سے 7 جب کہ الزوائدہ میں ایک گھر پر بمباری میں بچوں […]
تینوں چینی خلاباز 154 دن تک مدار میں رہے ،خلا ئی ایجنسی چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق شینژو-16 انسان بردار خلائی جہاز کا واپسی کیپسول کامیابی کے ساتھ زمین پر اتر گیا جس کے ساتھ ہی شینزو-16 انسان بردار مشن کی کامیاب تکمیل ہوئی ۔منگل کے روز بیجنگ کے وقت کے مطابق صبح […]
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت کا آج آخری روز ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی تیاری مکمل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن نہیں بڑھائی جائے گی، سکیورٹی فورسز نے میپنگ […]
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سماعت کے دوران وکیل کی جانب سے اداکاری کرنے پر اظہار برہمی کیا اور کہا کہ کہ یہ عدالت ہے ہالی وڈ نہیں، یہ ڈرامہ یہاں نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ضمانت بعد از گرفتاری کیس […]
Haripur: In Hali Jhandi area of Haripur Tehsil Khanpur, two people including a 16-year-old girl and a woman died due to the bite of poisonous sheep. In Hali Jhandi area of Tehsil Khanpur, two women were injured due to the bee sting of a poisonous martyr, including a 16-year-old girl and a woman, causing panic […]
ہری پور تحصیل خان پور کے علاقے ھلی جھنڈی میں زہریلی بھڑوں کے کاٹنے سے 16 سالہ لڑکی اور خاتون سمیت دو جاں بحق علاقہ میں خوف حراس پھیلا گیا علاقہ مکینوں کا متعلقہ اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ،ضلع ہری پور تحصیل خانپور کے علاقے ہلی جھنڈی میں زہریلی شہید کی مکھیوں کے کاٹنے […]
سی ڈی اے کے سابق ممبر پلاننگ وسیم حیات باجوہ نے ہائیکورٹ سے حکم امتناعی کی پٹیشن واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ آج بروز منگل ممبر پلاننگ کی جانب سے دائر پٹیشن کی سماعت ہونا ہے جس میں ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ سمیت سابقہ حکومت کے بیوروکریٹس کی تبدیلی کے حوالے سے تفصیلات […]
سی ڈی اے کا سیکٹر سی سولہ کے متاثرین کے خلاف ناجائز تجاوزات کی پاداش میں آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا ،، ڈپٹی ڈی جی انفورسمنٹ شاہجہان کی جانب سے مراسلہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو لکھا گیا گیا جس میں یکم نومبر کو آپریشن کا کہا گیا ہے اس حوالے سے سی ڈی […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج محسن اختر کیانی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائرکردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوکیٹ راجہ مقصود حسین نے سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج کرائی، شکایت کے متن میں استدعا کی گئی جسٹس محسن اختر کیانی کو مس کنڈکٹ پر عہدے سے ہٹایا جائے، شکایت کے متن کے مطابق […]
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہیکہ انخلا کے منصوبے کے اطلاق میں کسی بھی ملک یا شہریت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جا رہا۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ یو این ایچ سی آر کا میڈیا کو دیا گیا بیان دیکھا، انخلاکے منصوبے کا اطلاق پاکستان میں غیر قانونی […]
غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی افواج کی جانب سے بمباری میں تیزی آگئی ہے جبکہ حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے ساتھ شدید لڑائی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار سے زائد ہوگئی ہے ۔انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے مطالبات، عالمی سطح پر غم […]
امریکی نائب صدر کمالہ ہیرس نے امریکی فوجی دستوں کی غزہ یا اسرائیل روانگی کو خارج از امکان قرار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں امریکا کی نائب صدر کمالہ ہیرس نے کہا کہ خطے میں بڑھتے تشدد کے اس ماحول میں امریکا کا غزہ یا اسرائیل میں اپنی فوج بھیجنے کا […]
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی سربراہی میں ہونے والے ایوانِ بالا (سینیٹ) کے اجلاس میں غزہ اسپتال پر اسرائیلی بمباری کے خلاف قرار داد منظور کر لی گئی۔ سینیٹ کے اجلاس میں قائدِ ایوان سینیٹر اسحاق ڈار نے ایوانِ بالا میں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا […]
وفاقی حکومت نے خرم آ غا کو وزیر اعظم کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خرم آ غا سیکرٹری کمیونیکیشن کے فرائض سرانجام دے رہے تھے ، خرم آ غا کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹوگروپ سے ہے ۔ ڈاکٹر توقیر شاہ نے گزشتہ ہفتہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی نے اکیڈمک سٹاف اور دیگر ملازمین پر مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے کی صورت میں تادیبی کارروائی کی دھمکی دیدی ، ایچ آر ڈیپارٹمنٹ نے مراسلہ جاری کر دیا، عملے کو اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کی طرف سے کل ایچ ای سی کے باہر ہونے والے دھرنے میں شرکت سے سختی […]
ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ منظور علی شیخ نے کہا ہے کہ اینٹی ریبیز کنٹرول پروگرام کے ثمرات صوبے کی تمام عوام تک پہنچنا چاہئیں۔ ان خیالات کا اظہار منظور علی شیخ نے اپنے دفتر میں منعقد ہونے والی میٹنگ میں کیا جس میں پراجیکٹ ڈائریکٹر اینٹی ربیز کنٹرول پروگرام سمیرا حسین نے ایڈیشنل […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیکس طلبی نوٹس کے خلاف وفاقی حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس طلبی نوٹس کے خلاف درخواست […]
وزیراعلی سندھ کے پرنسپل سیکرٹری کی خدمات واپس لی جائیں،الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن میں کہا گیا کہ بیسویں گریڈ کے سید حسن نقوی کی خدمات واپس لی جائیں، پرنسپل سیکرٹری کو بھی فوری طور پر اسٹبلشمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 9 مئی ایک لعنتی پروگرام اور گندے لوگوں کا کیا ہوا کام تھا۔ جنرل عاصم منیر ہمارے شہر کی عزت اور عظیم سپہ سالار ہیں، ہمیں جنرل ندیم انجم پر فخر ہے، وہ ہماری آن اور شان ہیں۔ پاک فوج […]
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے وکلا سردار عبدالرازق اور سردار شہباز نے لال حویلی سے متعلق کیس کی پیروی […]
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کے کیس میں سابق وزیراعظم کے وکیل سے دلائل طلب کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، سول جج قدرت […]
غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کے پاکستان چھوڑنے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے ۔ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن نہیں بڑھائی جائے گی۔ اس ضمن میں سکیورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر میپنگ و جیو فینسنگ کر کے مشکوک افراد […]
نیب ترامیم کیس میں جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ جاری کر دیا گیا جس میں جسٹس منصور نے لکھا ہے کہ نیب قانون میں کی گئی ترامیم خالصتاً ایگزیکٹو معاملہ ہے لہٰذا عدالت مداخلت نہیں کرسکتی۔ ستائیس صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ میں جسٹس منصور علی شاہ نے لکھا کہ عدلیہ قانون سازی […]
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن ( پی آئی اے ) کا فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحالی کی طرف گامزن ہے اور اندورن وبیرون ملک 22 پروازیں آپریٹ کی جارہی ہیں۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق پاکستان سٹیٹ آئل ( پی ایس او ) کو ایندھن فراہمی کے لیے فہرست جاری کردی گئی ہے۔ ترجمان […]
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی خودکشی کی تصدیق مرحوم کے بڑے بھائی مولانا یوسف جمیل نے کردی۔ سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل کے ایکس اکاؤنٹ پر 29 اکتوبر کی شب بیٹے کے انتقال کی تصدیق کی گئی تھی۔ پوسٹ میں مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ آج […]
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ڈی ایس پی میاں چنوں سلیم مارتھ کے مطابق عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی مار کر خود کشی کی، انہیں تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔عاصم جمیل کی موت […]
پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری شافع حسین نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں پریس کلب لاہور کے سامنے ہوئے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے غزہ پر جو ظلم و بربریت کیا ہے وہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے اس وقت غزہ کی پٹی کو […]
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست ریڈ لائن پار کرکے ہمیں سخت سے سخت ایکشن لینے پر مجبور کر رہی ہے۔ الجزیرہ عربی ٹی وی کو انٹرویو میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ غزہ میں صیہونی حکومت کی بری فوج کی کارروائی حماس کی طوفان اقصی آپریشن […]
پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے وجیہہ قمر کی ملاقات میں وجیہہ قمر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا ۔ پارٹی صدر […]
اسرائیل نے غزہ کے 53 مقامات پر پر نسل کشی کرتے ہوئے 377 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے حماس کے فضائی آپریشن کے سربراہ سمیت کئی کارکنوں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ فلسطینی وزرات صحت کے مطابق 7اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہید […]
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے نظر بند 13 کارکنان کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، جن کی نظربندی کی مدت مکمل ہوگئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو روز پی ٹی آئی کے 19 کارکنان کواڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا۔ جیل ذرائع نے کہا کہ کارکنان کونقص امن کے خطرے کے پیش […]
آئی سی سی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 100 رنز سے ہراکر مسلسل چھٹا میچ جیت لیا۔ لکھن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 230 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں انگلش بیٹنگ لائن بھارتی بولرز کے سامنے ریت […]
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ڈی ایس پی میاں چنوں سلیم مارتھ کے مطابق عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی مار کر خود کشی کی، انہیں تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔عاصم جمیل کی موت […]