(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی درالحکومت اسلام آباد تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود علی پور پنجگراں میں جیولری شاپ پر چوری کی واردات۔ چوروں نے دوکان کی دیواریں توڑکر واردات کی، نقدی گیارہ لاکھ اور 20 تولہ سونا شاطر چور لے اڑے۔ تھانہ شہزاد ٹاؤن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
واشنگٹن (ڈیجیٹل پوسٹ)(آئی پی ایس )امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے جی 20 سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ میں جوہانسبرگ میں ہونے والی جی 20 سمٹ میں شرکت نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ میرا کام امریکی مفادات کو آگے بڑھانا ہے، امریکی ٹیکس […]
لوزان (ڈیجیٹل پوسٹ)(آئی پی ایس ) عالمی فوجداری عدالت نے امریکی پابندیوں کے خلاف تمام 125 ممبران ریاستوں کو متحد ہونے کی اپیل کردی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی فوجداری عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد پابندیوں کی مذمت کی ہے۔رپورٹ کے مطابق پابندیوں پر ردعمل دیتے ہوئے عالمی […]
خرم علی جلال میں آگئے سٹی ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹرز سیل کردیا سٹی ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹر میں جاری سارے امور بشمول لاہسنسنگ کا عمل روک دیا گیا سی ٹی او تیمور خان و دیگر سٹاف کی سی پی او آفس حاضری واضع رہے گزشتہ روز راولپنڈی اسلام آباد میں سڑکوں پر موجود عوام اس […]